About

About us

Let's Talk about Beauty

اے ایل ایم ایک فرم ادارہ ہے یہ کیا کام کرتا ہے اور اس کے کتنے پروجیکٹس اور پلان ہیں یہ ساری تفصیلات نیچے بیان کی گئی ہے آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں کوئی نالج ہے آپ آئیں ڈیموں دیں اور ڈائریکٹ کام سٹارٹ کر لیں؟ اگر اپ کو کام نہیں اتا تو ہم ٹریننگ بھی دیتے ہیں جس میں اپ کو کام کے بارے میں بتایا جائے گا جس کو سیکھ کر اپ آمدنی بھی کما سکتے ہیں؟ اس میں اپ نے دیکھا ہے یہاں سے میں دو ہزار ٹریننگ کی فیس ہوتی ہے؟دو ہزار ایک دفعہ ادا کرنے ہوتے ہیں اگر اپ کو کام کی سمجھ نہیں آتی تو اپ ہم سے انہی دو ہزار میں بار بار ٹریننگ لے سکتے ہیں_ 15 دن کی ٹریننگ ہوتی ہے جس میں تین دن بیسک تین دن پریکٹیکل اور نو دن کی روزانہ پہلے دن ٹریننگ میں اپ کو اے ایل ایم فرم کی پروفائل کے بارے میں بتایا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ جوب بزنس سی ای او کیا ہوتے ہیں ا س کے بارے میں بھی بتایا جائے گا ٹریننگ کے دوسرے دن پروڈکٹ کی مارکیٹنگ فرم پلان کے بارے میں بتایا جائے گا اور پروڈکٹ کی قیمت اور لوگوں کو سروسز کیسے دیتے ہیں کے بارے میں بھی بتایا جائے گا تیسرے دن کی ٹریننگ میں ٹائم مینجمنٹ کال پہ بات کرنا میسج ڈیلنگ کے بارے میں بتایا جائے گا چوتھے اور پانچویں دن اے ایل ایم کے بزنس پوائنٹس کے بارے میں بتایا جائے گا ساتھ میں دوبارہ اے ایل ایم فرم کی پروفائل کے بارے بیان کیا جائے گا باقی جو نو دن کی ٹریننگ رہ جائے گی اس میں اپ کو پہلے چھ دن کی ٹریننگ دوبارہ دی جائے گی تاکہ جو چیز اپ کو پہلے سمجھ نہیں ائی وہ اپ کو دوبارہ سمجھا دی جائے گی اب اپ کو اے ایل ایم پلیٹ فارم کے بارے میں بتائیں گے

میرے پلیٹ فارم کا نام اے ایل ایم ہے پاکستان بیس کمپنی ہے کرتی ہے ایف بی آر کو ٹیکس پے کرتی ہے جی ایس ٹی پے کرتی ہے یہ ٹریڈ مارک سے رجسٹر ادارہ ہے ایف ار سے بھی رجسٹر ادارہ ہے اے ایل ایم کمپنی کی دو طرح کی پروڈکٹس ہیں ہوم کیئر بیوٹی کیئر ہوم کیئر میں ڈش واش اور ٹوائلٹ کلینر شامل ہے جبکہ بیوٹی کیئر میں مختلف قسم کے صابن اور مختلف قسم کے شیمپوں شامل ہیں اے ایل ایم فرم کے تین پروجیکٹ ہیں جس پر کمپنی کام کرتی ہے پہلا پروجیکٹ ان لائن مارکیٹنگ دوسرا پروجیکٹ افس مینجمنٹ تیسرا پروجیکٹ بزنس کلاسز پہلے پروجیکٹ میں آپ نے لائن مارکیٹنگ جس میں اپ نے ایڈ پوسٹ کر سکتے ہیں پبلک کو ڈیل کر سکتے ہیں اور پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں دوسرا پروجیکٹ افس مینجمنٹ میں انٹرویو کر سکتے ہیں ٹیم بنا کر ان کے ساتھ کام کر سکتے ہیں کام کر سکتے ہیں اور ٹریننگ کر سکتے ہیں ٹریننگ سیکھ کر ٹریننگ سکھا بھی سکتے ہیں تیسرا پروجیکٹ بزنس جس میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور بزنس کے بارے میں بتایا جاتا ہے چھ مہینوں کا یہ کورس ہوتا ہے جو ان لوگوں کو سکھایا جاتا ہے جو اے ایل ایم فرم میں اچھا کام کرتے ہیں یہ کورس فری میں سکھایا جاتا ہے اے ایل ایم فرم تین پلان پر کام کرتا ہے جوب بزنس پلان اور تیسرا سی ای او جس میں 80 ٪ ورک دیا جاتا ہے جسکو پورا کرنے پر اپ کو تنخواہ دی جاتی ہے اگر پورا نہیں کرتے تو جتنا اپ نے کام کیا ہوتا ہے اتنے اپ کو پیسے دے دیے جاتے ہیں دوسرا پلان بزنس جس میں اپ برانچ لے سکتے ہیں باقی تفصیلات اپ کو ٹریننگ میں بتائی جائیں گی تیسرا پلان سی ای او جس میں اپ زندگی میں ایک دفعہ اے ایل ایم فرم کی پروڈکٹ خرید کر اپنا منی بزنس سٹارٹ کر سکتے ہیں اور ٹیم بنا کر اپنی ٹیم کے ساتھ کام کر سکتے ہیں اگر اپ فل ٹائم پارٹ ٹائم یا گھر بیٹھ کر کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کی تفصیلات نیچے بیان کی گئی ہیں مطلب فل ٹائم اپ تین سے 35 ہزار امدنی کما سکتے ہیں پارٹ ٹائم اپ 20 سے 25 ہزار کی امدنی کما سکتے ہیں گھر بیٹھ کر کوئی سے اپنی مرضی کے چار سے پانچ گھنٹے کام کر کے اپ 12 سے 15 ہزار تک امدنی کما سکتے ہیں اپ کی جو امدنی ہوگی اپ ہم سے روزانہ ہفتے بعد مہینے بعد بھی لے سکتے ہیں جتنا اپ نے کام کیا ہوگا ٹھیک ہے اپ بینک اکاؤنٹ جیز کیش ایزی پیسہ یا خود ا کر بھی لے سکتے ہیں ٹریننگ میں اپ کو ان سب چیزوں کے بارے میں اچھے سے بتایا جائے گا اگر اپ کو کچھ سمجھ نہیں اتی تو اپ واٹس ایپ پر کنٹیکٹ کر سکتے ہیں

Main Menu

Open chat
Powered By Techtition
Hello
Can we help you?